چین، ہوبے سے مزیدطبی کارکنان گھروں کو روانہ

چین، ہوبے سے مزیدطبی کارکنان گھروں کو روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اِن چھوان(شِنہوا)چین کے صوبہ ہوبے سے مجموعی طور پر 323 طبی کارکنشہر اِن چھوان میں واپس روانہ ہوئے۔وبائی مرض کے آغاز کے بعد سے صوبہ ننگشیا نے طبی کارکنوں کے 6 گروپس پر مشتمل 785 طبی ارکان کو ہوبے روانہ کیا تھا تاکہ نوول کروناوائرس کی روک تھام کی کوششوں میں مدد فراہم کریں۔

مزید :

عالمی منظر -