ہمیشہ بہتر پرفارم کرنے کی کوشش کرتی ہوں،فرحانہ مقصود

ہمیشہ بہتر پرفارم کرنے کی کوشش کرتی ہوں،فرحانہ مقصود

  



لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل فرحانہ مقصود نے کہا ہے کہ میں نے اپنی محنت سے اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو بر قرار رکھا ہے او ر ہمیشہ بہتر سے بہتر پرفارم کرنے کی کوشش کی ہے۔فرحانہ مقصودنے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر بھی فیشن شوز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہوں جو میرے لئے ہی نہیں بلکہ پاکستان کے لئے بھی اعزاز کی بات ہے۔کسی بھی شعبے میں کامیابی اور ناکامی ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔

، کامیابی کے بعد آپ سے زیادہ توقعات وابستہ کر لی جاتی ہیں۔ فرحانہ مقصود نے کہا کہ اگر انسان اپنے اندر موجود انجانے خوف کو شکست دے لے تو وہ کامیابیاں کی منازل طے کرنا شروع کر دیتا ہے،ہمیشہ مشکلات کا ڈٹ کر سامنا کیا ہے اور رسک لئے ہیں اور کامیاب رہی ہوں۔ انہوں

مزید : کلچر