ڈرامہ سیریل الف کیرئیر کا یادگار ڈرامہ، حمزو علی عباسی

ڈرامہ سیریل الف کیرئیر کا یادگار ڈرامہ، حمزو علی عباسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’الف‘ ان کے لئے زندگی بدلنے والا اور اب تک کے ڈراموں میں سب سے بہترین ڈرامہ تھا۔ حمزہ علی عباسی نے بتایا کہ، ہر چیز اچھی طرح سے لکھی گئی تھی، ہر منظر اتنا ہی شدید تھاکہ اس نے ہر ایک کو لطف اندوز کیا۔ ڈرامے کے ہدایت کار حسیب نے بہت محنت سے ڈرامہ تیار کیا تھا۔

مزید :

کلچر -