سٹوڈیوز کی ویرانیاں جلد ختم ہوجائیں گی،شیزہ بٹ

سٹوڈیوز کی ویرانیاں جلد ختم ہوجائیں گی،شیزہ بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ و پرفارمر شیزہ بٹ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے سٹوڈیوزکی ویرانیاں بہت جلد ختم ہونے والی ہیں،کیونکہ اس وقت چندایسے پروجیکٹس ہیں جوفلم انڈسٹری کی ویرانیاں دورکرنے میں اہم کرداراداکریں گے۔ شیزہ بٹ نے کہا کہ میں اپنی پسندکے مطابق جاندارسکرپٹ والی فلموں میں ہی کام کررہی ہوں امید ہے کہ شائقین کی جانب سے ہمیشہ کی طرح پذیرائی ملے گی۔

مزید :

کلچر -