شورکوٹ، ملزم گرفتار، شراب کی چالو بھٹی برآمد، مقدمہ درج

شورکوٹ، ملزم گرفتار، شراب کی چالو بھٹی برآمد، مقدمہ درج

  



شورکوٹ (نمائندہ خصوصی) تھانہ شورکوٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کر یک ڈاؤن جاری ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار شراب کی چالوبھٹی برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ شورکوٹ پولیس کے اے ایس آئی محمد رمضان نے مخبر کی اطلاع پر بروقت کاروائی کر تے ہوئے ملزم عمر علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے ایک عدد چالوبھٹی،15لیٹر شراب لہن جبکہ 7لیٹر تیار شراب برآمد کر کے مقدمہ در ج کر لیا۔

مزید : علاقائی