چنیوٹ، غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کرڈالا

چنیوٹ، غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کرڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
چنیوٹ(نمائندہ پاکستان)غیرت کے نام پر قتل،چنیوٹ کے علاقہ چک متھرومہ میں بھائی نے بہن کو بدچلنی کے شبہ پر قتل کردیا تفصیلات کے مطابق ملزم فلک شیر نے اپنی بہن عصمت بی بی کو گلہ دباقتل کردیا جس پر تھانہ چناب نگر پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا،ملزم کے کہنے کے مطابق اس نے اپنی بہن کو بدچلنی کے شبہ پر قتل کیا،پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -