فیصل آباد، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکز کی بائیو میٹرک حاضری، ماسک، دستانوں کے بغیر خدمات جاری

فیصل آباد، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکز کی بائیو میٹرک حاضری، ماسک، دستانوں ...

  

فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے چار ہزار سینٹری ورکروں سمیت فیصل آباد کے عوام کی صحت کو خطرے میں ڈال دیا۔ کمپنی کے سینٹری ورکر بغیر ماسک اور گلوز کے شہر بھر سے کچرا اٹھانے میں مصروف ہیں اور کمپنی کی طرف سے بائیو میٹرک حاضری لگا رہے ہیں۔ جس کے باعث شہر بھر میں کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔

خدمات جاری

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -