نیب نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کو طلب کرلیا

نیب نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کو طلب کرلیا
نیب نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کو طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب نے پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے نوازشریف کی طلبی کا نوٹس 17 اے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس لندن کے پتے پر بھجوایا گیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ نواز شریف 31 مارچ کو 11 بجے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوں۔
اس سے قبل بھی نیب کی جانب سے نواز شریف کو 20 مارچ کو طلب کیا گیا تھا۔ نوٹس میں کہا گیا تھا کہ نوازشریف نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب جیو نیوز اور جنگ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو 54 کنال کے پلاٹ الاٹ کیے۔

مزید :

قومی -