ایران سے مزید زائرین تفتان بارڈر پہنچ گئے،ان کی تعداد کتنی ہے اور اِنہیں کہاں رکھا گیا ہے؟جانئے

ایران سے مزید زائرین تفتان بارڈر پہنچ گئے،ان کی تعداد کتنی ہے اور اِنہیں ...
ایران سے مزید زائرین تفتان بارڈر پہنچ گئے،ان کی تعداد کتنی ہے اور اِنہیں کہاں رکھا گیا ہے؟جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چاغی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران سے مزید 113زائرین تفتان بارڈر پہنچ گئے، تفتان بارڈر میں 150 سے زائد زائرین تفتان قرنطینہ میں موجود ہیں، 50 زائرین کا تعلق بلوچستان باقی زائرین کا تعلق مختلف صوبوں سے ہیں ۔

نجی ٹی وی کےمطابق  ایران سےآنے والےمزید 113 زائرین تفتان بارڈر پہنچ گئےہیں  جنہیں سکریننگ کےبعدپاکستان ہاؤس قرنطینہ میں منتقل کردیا گیا۔اس وقت تفتان بارڈر قرنطینہ میں مقیم 180 افراد سے زائد کا تعلق چاغی، نوشکی، دالبندین، کوئٹہ، پشین ودیگر بلوچستان کے علاقوں سے ہے،انھیں بہت جلد روانہ کردیا جائے گا ۔