وزیر اعظم مذہب اور جلسوں کے  پیچھے نہیں چھپ سکتے،شہزاد سعید

وزیر اعظم مذہب اور جلسوں کے  پیچھے نہیں چھپ سکتے،شہزاد سعید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعید چیمہ نے  کہا کہ امر بالمعروف والا عدم اعتماد سے ہی منکر ہو چکا ہے۔
خان صاحب آپ مذہب اور جلسوں کے پیچھے نہیں چھپ سکتے۔شہزاد سعید چیمہ نے مزید کہا کہ نفرت،ضد اور خوف نے آپ کو تنہا کر دیا ہے،شہزاد سعید چیمہ نے مزید کہا کہ موقع پرست حکمران اقتدار ڈولتا دیکھ کر غیر منتخب قوتوں کو دعوت دے رہے ہیں۔