مہنگائی مکاؤ مارچ دراصل حکومت بھگاؤ مارچ ہے، سعد رفیق

مہنگائی مکاؤ مارچ دراصل حکومت بھگاؤ مارچ ہے، سعد رفیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مہنگائی مکاؤ مارچ دراصل حکومت بھگاؤ مارچ ہے۔خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سازشی گرگٹ کے بدلتے رنگ تو دیکھو، زہریلی زبان قومی اداروں، سیاسی مخالفین پر زہر برسا رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان آپ کے شر سے نہ قوم محفوظ ہے اور نہ ریاست، آپ نے ملک کو کنگال اور عوام کو بدحال کیا ہے۔
سعد رفیق

مزید :

صفحہ آخر -