کھربوں کی غیرقانونی فنڈنگ کھانے والے کا یوم حساب آگیا‘ رانا ثنا ئاللہ

 کھربوں کی غیرقانونی فنڈنگ کھانے والے کا یوم حساب آگیا‘ رانا ثنا ئاللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خانے کہا ہے کہ عوام ایک جھوٹے، منافق، نالائق، نااہل، چور کا استعفیٰ لینے اسلام آباد جارہے ہیں، آٹا چینی بجلی گیس دوائی،روزگار چوروں اور کشمیر فروشوں سے نجات کا دن آ گیا ہے،عوام کے حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا دن آ گیا ہے،عوام ظالم، کرپٹ اور نالائق ٹولے کی گرتی دیوار کو آخری دھکا دینے کا ثواب کمائیں۔انہوں نے کہا کہ کھربوں روپے کی غیرقانونی فنڈنگ کھانے والے کا یوم حساب آگیا ہے،جس نے غریبوں کی روٹی، روزگار، کاروبار، سکون چھین لیا عوام اس سے اقتدار چھین لیں، عوام ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر وں کا دھوکہ دینے والوں کے خلاف اعلان بغاوت کریں۔
 رانا ثنا ء

مزید :

صفحہ آخر -