قصور،2گروپوں میں تصادم‘ ایک شخص جاں بحق، 5 شدیدزخمی، ہسپتال منتقل 

  قصور،2گروپوں میں تصادم‘ ایک شخص جاں بحق، 5 شدیدزخمی، ہسپتال منتقل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ) تھانہ اے ڈویژن سے ملحقہ مسجد نور کے قریب موٹر سائیکل ٹکرانے پر پولیس ملازمین کی موجودگی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو پولیس ملازمین سمیت 5 افراد شدید زخمی ہو گئے  دو شدید زخمی افراد کو لاہور جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس مصروف کارروائی۔

مزید :

علاقائی -