مصطفی آباد،مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار، مقدمہ درج 

  مصطفی آباد،مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)  رینجرز چیک پوسٹ کتلوہی پر لاہور سے آنیوالی بلا نمبری مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا گیا توگاڑی میں سواررکھ چندرائے لاہورکے رہائشی محمد وقاص، شاہزیب، علی زمان، محمد شعیب سے شناختی کارڈ مانگا جو ان کے پاس موجود نہ تھا، گاڑی کی تلاشی لینے پر گاڑی سے پمپ ایکشن، گن 30بور، دو پسٹل 30بور، تین موبائل فون، 22ہزار روپے نقدی بر آمد ہوئی، ملزمان کو پولیس تھانہ مصطفی آباد کے حوالے کر دیا   مقدمہ درج کرلیاگیا۔ کرکے ملزمان کی تفتیش شروع کر دی۔ 

مزید :

علاقائی -