جی او آر میں 18 سالہ نوجوان  نے خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی

  جی او آر میں 18 سالہ نوجوان  نے خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) شہر کے پوش علاقے جی او آر میں ایک 18 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی خودکشی کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں جبکہ پولیس کے مطابق مرنے والے نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی ۔

مزید :

علاقائی -