قصور، ملزم نے جواں  سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا

قصور، ملزم نے جواں  سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)پھول نگر کے نواح میں اوبا ش ملزم نے جواں سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ صدر پھولنگر کے علاقہ چاہ کلالاں والا سے مانگا منڈی کے رہائشی سلما ن نے محمد اقبال کی ستر ہ سالہ ہمشیرہ  کو اغواء کر لیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -