میٹرو پولیٹن ٹیم کا آپریشن، بغیر  نقشہ تعمیر ہونیوالی عمارت سیل 

 میٹرو پولیٹن ٹیم کا آپریشن، بغیر  نقشہ تعمیر ہونیوالی عمارت سیل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (سپیشل رپورٹر) میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی ٹیم نے گزشتہ (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)
روز بغیر نقشہ تعمیر ہونے والی کے ایف سی کی بلڈنگ کو سیل کرتے ہوئے تعمیرات کرنے سے روک دیا ہے اس ضمن میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے شعبہ پلاننگ کی بلڈنگ برانچ نے انفوریسمنٹ ٹیم کے ہمراہ کی ایف سی کی زیر تعمیر بلڈنگ کو سیل کرتے ہوئے کام کرنے سے روک دیا ہے اس موقع پر میٹرو پولیٹن کی انتظامیہ کا مؤقف تھاکہ مذکورہ زیر تعمیر عمارت کا نقشہ منظوری کیلئے جمع نہیں کرایا گیا۔اور نہ ہی تعمیرات کی اجازت لی گئی ہے۔
عمارت سیل