محکمہ صحت، ڈیلی ویجز پر کام کرنیوالے ملازمین کو ریگولر کرنے کی تیاریاں 

 محکمہ صحت، ڈیلی ویجز پر کام کرنیوالے ملازمین کو ریگولر کرنے کی تیاریاں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان (  وقا ئع  نگار  )  محکمہ صحت ملتان انتظامیہ نے ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ملازمین کو ریگولر کرنے کیلئے کوائف(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)
 طلب کرلئے ہیں۔اس حوالے سے ڈی ایچ او ڈاکٹر علی مہدی نے ایک مراسلہ بھی جاری کیا ہے۔جس میں انہوں نے انٹامالوجسٹ اور ٹان انچارجز کو کہا ہے کہ وہ تمام ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ملازمین کے مکمل کوائف دیں۔خاص کر جو گزشتہ نو ماہ سے ڈیلی ویجز پر کام کر رہا ہو۔ملازمین اپنے کوائف میں درخواست۔تصاویر۔شناختی کارڈ۔ڈومیسائل۔کیریکٹر سرٹیفیکٹ۔تعلیمی قابلیت سمیت دیگر طلب شدہ ریکارڈ مہیا کریں گے۔جسکی آخری تاریخ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگئی ہے
محکمہ صحت