عوام نے حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا،عدنان اصغر

  عوام نے حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا،عدنان اصغر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کے لانگ مارچ میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اس بات کی دلیل ہے کہ عوام نے اپنا فیصلہ حکومت کے خلاف سنا دیا لاہوریوں نے میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے ساتھ محبت کی لازوال داستان رقم کی عوام کا جوک در جوک لانگ مارچ میں شرکت کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ آج بھی شریف برادران کے ساتھ ہیں۔ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں