ملتان،18جواریوں کو جیل بھجوانے کاحکم

 ملتان،18جواریوں کو جیل بھجوانے کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (  خصو صی  رپورٹر  )   جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے جوا کھیلنے (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
کے الزام میں گرفتار 18 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔ قبل ازیں فاضل عدالت میں پولیس تھانہ کینٹ کے مطابق  ملزمان سے 50 ہزار روپے جوئے میں لگائی جانے والی  وٹک رقم برآمد ہوئی ہے۔ملزمان میں جاوید، لطیف، اسلم، ریاض، کاشف، ابراہیم خان محمد، عرفان، ندیم، نادر، منور، شہروز، لیاقت، خرم، امیر حسن، راشد، عمر اور فیصل شامل ہیں۔
جواری