نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امراء کی تزئین و آرائش شروع 

  نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امراء کی تزئین و آرائش شروع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امراء کی تزئین و آرائش شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق تین سال کے بعد نواز شریف کے گھر کے اندر اور باہر رنگ و روغن کیا جارہا ہے۔ سیاسی حلقے جاتی امراء کی تزئین و آرائش کو مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے بھی جوڑ رہے ہیں۔
 تزئین و آرائش

مزید :

صفحہ اول -