مطالبات کے حل میں پی ٹی آئی  سے تجربہ اچھا رہا ہے، خالد مقبول

مطالبات کے حل میں پی ٹی آئی  سے تجربہ اچھا رہا ہے، خالد مقبول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی) وفاق میں تحریک انصاف حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اپنی جگہ پرکھڑی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ہم حالات سے فائدہ اٹھانے والے نہیں، ہمارے جو مطالبات تھے اس کے حل میں پی ٹی آئی سے تجربہ اچھا رہا ہے۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ چہروں کی تبدیلی سے حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، اب نیتوں کی تبدیلی سے ہی حالات بہتر ہوں گے۔
خالد مقبول

مزید :

صفحہ اول -