نوازشریف سے مختلف شخصیات کی ملاقات   ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

نوازشریف سے مختلف شخصیات کی ملاقات   ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (این این آئی)قائد پاکستان مسلم لیگ (ن)محمد نواز شریف سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادل خیال کیا گیا اس موقع پر صدر انٹرنیشنل افیئیرز سینیٹر اسحاق ڈار، عابد شیر علی اور مسلم لیگ برطانیہ کے عہدیدار بھی موجود تھے۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف نے ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔
 نوازشریف 

مزید :

صفحہ اول -