لوئر کرم جلسہ میں شرکت اور خطاب پرشہریار آفریدی کو نوٹس جاری

  لوئر کرم جلسہ میں شرکت اور خطاب پرشہریار آفریدی کو نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پشاور (این این آئی)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو لوئر کرم میں جلسہ میں شرکت اور خطاب پر نوٹس جاری کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ضلع کرم / ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر الیکشن کمیشن ضلع کرم نے 28 مارچ کو اپنے دفتر میں وضاحت پیش کرنے کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔
شہریار آفریدی 

مزید :

صفحہ آخر -