اپوزیشن بیرونی طاقتوں کےذریعےآگےبڑھ رہی ہے،شفقت محمود نے بڑا الزام عائد کر دیا

 اپوزیشن بیرونی طاقتوں کےذریعےآگےبڑھ رہی ہے،شفقت محمود نے بڑا الزام عائد کر ...
 اپوزیشن بیرونی طاقتوں کےذریعےآگےبڑھ رہی ہے،شفقت محمود نے بڑا الزام عائد کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم  شفقت محمود  نے بڑا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن  بیرونی طاقتوں کے ذریعے آگے بڑھ رہی ہے ، اپوزیشن کی کوشش ملک کوپیچھےدھکیلنےکیلئےہے۔

نجی ٹی وی" دنیا نیوز "کے مطابق شفقت محمود نے کہا کہ آج صرف جلسہ نہیں فیصلہ ہوگا ،  عوام نےہارس ٹریڈنگ کومستردکردیا ہے ، چور،ڈاکوؤں کوعوام کی طاقت سےشکست فاش ہوگی، اپوزیشن والےبیرونی طاقتوں کےغلام ہیں۔

وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ  ضمیر فروشوں کی کوئی سیاست نہیں ، عوام انتظار کئے بغیر گھروں سے نکلیں اور  موٹروے سمیت کسی بھی  روٹ سے جلد سے جلد اسلام آباد پہنچیں اور جلسے میں شرکت کریں ۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی -