زارا نور عباس کی نئی ویڈیو پر ہنگامہ، اداکارہ کو وضاحت دینا پڑگئی

زارا نور عباس کی نئی ویڈیو پر ہنگامہ، اداکارہ کو وضاحت دینا پڑگئی
زارا نور عباس کی نئی ویڈیو پر ہنگامہ، اداکارہ کو وضاحت دینا پڑگئی
سورس: Instagram/zaranoorabbas.official

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ زارا نور عباس کی ایک نئی ویڈیو نے انہیں ناقدین کے نشانے پر لا کھڑا کیا ہے،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد زارا نور وضاحت دینے پر مجبور ہوگئی ہیں۔

ان کی ایک نئی ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی وائرل ہورہی ہے، جو نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے نئے ڈرامے کے ایک سین کی عکسبندی کے لیے بنائی گئی تھی۔ ڈرامے کے ایک سین میں اداکارہ زارا نورعباس کو دودھ کے تالاب میں غسل کرتے دکھایا گیا جس پر ناظرین نے دودھ کے غلط استعمال پر کڑی تنقید کی۔

8fef69aa6cbaec66112389f500ca065c


زارا نے اپنے انسٹاگرام پر اس بات کی صفائی دی کہ یہ خالص دودھ نہیں بلکہ کچھ مصنوعی رنگوں والا پانی ہے۔

مزید :

تفریح -