مریم نواز کا ذاتی گارڈ کنٹینر کے نیچے آگیا،ہسپتال منتقل

مریم نواز کا ذاتی گارڈ کنٹینر کے نیچے آگیا،ہسپتال منتقل
مریم نواز کا ذاتی گارڈ کنٹینر کے نیچے آگیا،ہسپتال منتقل
سورس: Twitter/@pmln_org

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (آئی این پی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ذاتی گارڈ کنٹینر کے نیچے آکر زخمی ہو گیا۔
اطلاعات ہیں کہ گارڈ کا پاں کنٹینر پر لگی خاردار تار میں الجھ کر کنٹینر کے نیچے آیا، زخمی گارڈ کو حمزہ شہباز کی گاڑی میں ہسپتال روانہ کیا گیا۔خیال رہے کہ لاہور سے مریم نواز اور حمزہ شہبازکی قیادت میں روانہ ہونے والا ن لیگ کا مہنگائی مکاﺅ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے اور گوجرانوالہ میں پڑاﺅ ڈال رکھا ہے۔