ایک بڑے سائز کا چوہا ہے جو سندھ کی گندم کھا گیا، سندھ کا پانی پی گیا، اسکا شکار کرونگا : علی زیدی کا جلسے میں جوشیلا انداز

ایک بڑے سائز کا چوہا ہے جو سندھ کی گندم کھا گیا، سندھ کا پانی پی گیا، اسکا ...
ایک بڑے سائز کا چوہا ہے جو سندھ کی گندم کھا گیا، سندھ کا پانی پی گیا، اسکا شکار کرونگا : علی زیدی کا جلسے میں جوشیلا انداز
سورس: Screengrab

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر علی زیدی نے جلسے سے  جوشیلے انداز میں خطاب کیا ، ان کا کہنا تھا کہ"ایک بڑے سائز کا چوہا ہے جو سندھ کی گندم کھا گیا، سندھ کا پانی پی گیا، سندھ کی زمینیں ہڑپ کررہا ہے، انشاء اللہ میں عمران خان کی قیادت میں اس بڑے سائز چوہے کا شکار کرکے دکھاؤنگا۔" وفاقی وزیر @AliHZaidiPTI
 کا #امربالمعروف جلسے سے خطاب۔

7c0cdd271a2e40d7a303e1154792f900

مزید :

اہم خبریں -