کرکٹ سے بریک کے دوران بابر اعظم نے کیا شوق پال لیا ؟ ویڈیو سامنے آگئی

کرکٹ سے بریک کے دوران بابر اعظم نے کیا شوق پال لیا ؟ ویڈیو سامنے آگئی
کرکٹ سے بریک کے دوران بابر اعظم نے کیا شوق پال لیا ؟ ویڈیو سامنے آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان بابر اعظم کرکٹ سے بریک کے دوران گالف کھیلنے لگے، گالف کھیلتے ہوئے اپنی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ بابر اعظم نے لاہور کے گالف کورس میں گالف کھیلی۔ بابر نے گالف کھیلتے ہوئے شاندار شاٹ کھیلا۔ واضح رہے کہ بابر اعظم کو افغانستان کے خلاف سیریز میں آرام دیا گیا ہے۔ 

مزید :

کھیل -