چینی قافلے پر حملہ:وزیراعظم نے آج اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس طلب کرلیا

چینی قافلے پر حملہ:وزیراعظم نے آج اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس طلب کرلیا
چینی قافلے پر حملہ:وزیراعظم نے آج اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بشام میں چینی قافلے پر حملےکے بعد وزیراعظم نے آج اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس طلب کرلیا۔

"جیو نیوز" کا ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ اجلاس میں پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا جائےگا،اجلاس میں وفاقی وزراء، عسکری حکام اور آئی جیز شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -