پی ایس ایل، ویمن ٹیموں کے میچز نہ ہونے کا افسوس ہے، بسمہ معروف

پی ایس ایل، ویمن ٹیموں کے میچز نہ ہونے کا افسوس ہے، بسمہ معروف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سٹی رپورٹر) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کہاہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دوران ویمن ٹیموں کے نمائشی میچز نہ ہونے کا افسوس ہے گزشتہ سال پی ایس ایل کے دوران ہمارے نمائشی میچز ہوئے تھے کہا کہ آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز بڑی اہمیت کی حامل ہے۔

 امید ہے کہ ہم حریف ٹیم سے سیریز میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کریں گے اور کامیابی اپنے نام کریں گے۔