الیکشن کمیشن رولز 162(2) کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی

 الیکشن کمیشن رولز 162(2) کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے الیکشن کمیشن رولز 162(2) کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی،عدالت نے درخواست گزار کو درخواست میں وفاق کو فریق بنانے کی ہدایت کر دی۔

سماعت ملتوی 

مزید :

صفحہ آخر -