ایف آئی اے نوٹس جاری کرنے کیخلاف فواد چوہدری کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج
لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ایف آئی اے نوٹس جاری کرنے کیخلاف سابق وزیر فواد چوہدری کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی،وکیل نے موقف اپنایا کہ فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا اور وہ درخواست واپس لینا چاہتے ہیں۔
فواد چودھری