وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین خان گنڈہ پور جلدڈیرہ اسماعیل خان کے دورہ کے موقع پر این اے 45کے مختلف سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین خان گنڈہ پور جلدڈیرہ اسماعیل خان کے دورہ کے موقع پر این اے 45کے مختلف سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، اس موقع پر شعیب خان میانخیل بھی ان کے ہمراہ ہونگے، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین خان گنڈہ پور جلدڈیرہ اسماعیل خان کے دورہ کے موقع پر این اے 45کے مختلف سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، اس موقع پر شعیب خان میانخیل بھی ان کے ہمراہ ہونگے، ان ترقیاتی منصوبوں میں سیلاب سے متاثرہ روڈز شامل ہیں۔