ملتان میں 44پولیس افسر ادھر ادھر، فوری رپورٹ کرنیکا بھی حکم
ملتان(وقائع نگار)سٹی پولیس افیسر ملتان صادق علی ڈوگر نے تین(بقیہ نمبر18صفحہ7پر)
انسپیکٹرز سب انسپیکٹرز اسسٹنٹ سب انسپیکٹرز سمیت دیگر 44 پولیس افسران کے مختلف تھانہ جات میں تباد لے کر دیے ہیں۔