انسانی سمگلر گروپ سادہ لوح افراد کو لوٹنے میں سب سے آگے، متاثرین سے رابطے بیانات قلمبند، ملزمان کیخلاف شکنجہ تیار

انسانی سمگلر گروپ سادہ لوح افراد کو لوٹنے میں سب سے آگے، متاثرین سے رابطے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 قصبہ گجرات(نمائندہ پاکستان)ضلع لیہ کے انسانی سمگلر گروپ جس کے اہم کردار آصف،مان اللہ،فیضان انصاری,عاصم رضا کھرل اور حسنین رضا کھرل  شہریوں کو لوٹنے میں سب سے آگے ہیں بدنام زمانہ گروپ نے قصبہ گجرات سے تعلق رکھنے والے محمد محسن ر(بقیہ نمبر24صفحہ7پر)

ضا تنگرا کو تعلق کی بنیاد پر سے 84 افراد کے عمرہ ویزے گروپ کی شکل میں لگوائے اور مقرہ تاریخ گزرنے کہ بعد معلوم ہوا کہ انکو خرگوش کرا دیا گیا.اور فراڈ کیا گیا.جس کی وجہ سے سعودیہ شرک نے مقررہ مدت میں بندے نہ جانے کی صورت میں  شرک نے کمپنی مندوب کو فی کس فرد بھاری جرمانہ عائد کیا،اس بابت محسن رضا نے بذریعہ انٹرپول پاکسان ایف آء اے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کو اندراج مقدمہ کی درخواست کی جس کی مد میں زیر تفتیش افراد کے بیانات کو قلمبند کیا گیا اور تمام تر معلومات حقائق اور ریکارڈ کو درست سمجھتے ہوئے اندراج مقدمہ میں پیش رفت جاری ہے.اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دی جارہی ہیں.اور اس کیس کے مرکزی ملزمان کو بذریعہ انٹرپول گرفتاری عمل میں لاء جائے گی جس کی الگ درخواست سعودیہ حکومت کو بھیج دی گئی ہے.درخواست منظور ہوتے ہی انٹرپول گرفتاری عمل میں لائی جائے گی،