شجاع آباد، منشیات فروش گرفتار 120گرام سے زائد آئس برآمد، مقدمہ درج

  شجاع آباد، منشیات فروش گرفتار 120گرام سے زائد آئس برآمد، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

شجاع آباد،سکندرآباد(نمائندہ پاکستان، نمائندہ خصوصی) تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس سے 120گرام سے زائد آئس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاتفصیل کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمامہ منشیات فروش عبدالسمیع کو گرفتا ر کرکے اس کے قبضے سے120گرام آئس(بقیہ نمبر8صفحہ7پر)

 برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔