کھانے پینے میں لاپروائی، نشتر سمیت مختلف ہسپتالوں میں مریضوں کا رش، بچے، بزرگ متاثر، احتیاط انتہائی ضروری، ڈاکٹرز

کھانے پینے میں لاپروائی، نشتر سمیت مختلف ہسپتالوں میں مریضوں کا رش، بچے، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)گرمی بڑھتے کے ساتھ ہی ملتان میں گیسٹرو اینٹرائٹس کا مرض بھی پھیلنے لگا گذشتہ 24 گھنٹوں کے(بقیہ نمبر3صفحہ7پر)

 دوران نشتر ہسپتال ملتان کے ایمرجنسی وارڈ میں گیسٹرو کے مرض کا شکار کل 54 مریضوں کو لایا گیا جنمیں 45 بڑے اور 9چھوٹے مریض بچے تھے جن کو ابتائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد ڈسچارج کر کے گھر بھیج دیا