گیا ری آپریشن میں کامیابی ، دو شہداء مل گئے

گیا ری آپریشن میں کامیابی ، دو شہداء مل گئے
گیا ری آپریشن میں کامیابی ، دو شہداء مل گئے

  

سیا ہ چین(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کو سانحہ گیاری کے شہداءکی تلاش میں کامیابی ملنا شروع ہو گئی ہے اور آپریشن کے پچاسویں روز دو شہدا ءمل گئے ہیں تاہم ابھی ایک کی تصدیق کی گئی ہے۔جیو نیوز کے مطا بق آ ئندہ چو بیس گھنٹو ں کے دورا ن مزید کامیابی کے امکانات ہیں اوراس سانحہ کاشکار ہونےوالوں کے زندہ ملنے کی امیدبھی قائم ہے۔آئی ایس پی آر کے ترجمان نے ایک شہید کی تصدیق کر دی ہے ۔سکردو کے نواحی گاﺅں ستک چن سے تعلق رکھنے والے سپاہی شہید محمد حسین کا جسدِ خاکی گومل آرمی ہسپتا ل سکردومنتقل کیا گیا ہے۔

مزید : سیاست /اہم خبریں