لوڈشیڈنگ سے ستائے شہری سڑکوں پر آگئے ،فیصل آباد جھنگ روڈ بلاک

لوڈشیڈنگ سے ستائے شہری سڑکوں پر آگئے ،فیصل آباد جھنگ روڈ بلاک
لوڈشیڈنگ سے ستائے شہری سڑکوں پر آگئے ،فیصل آباد جھنگ روڈ بلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لوڈشیڈنگ سے ستائے شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے جھنگ روڑ بلاک کردی اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی۔احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے گاڑیوں پر پتھربرسائے اورمتعدد گاڑیوںکے شیشے توڑدئیے۔ مظاہریں کو کنٹرول کرنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی گئی ہے۔

مزید :

فیصل آباد -