فوزیہ وہاب کی طبیعت بگڑگئی ،ہسپتال منتقل

فوزیہ وہاب کی طبیعت بگڑگئی ،ہسپتال منتقل
فوزیہ وہاب کی طبیعت بگڑگئی ،ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنماءفوزیہ وہاب کی طبیعت بگڑنے پر اُنہیں نجی ہسپتال میں داخل کروادیاگیاہے تاہم اُن کی علالت کی نوعیت کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوسکا۔ ایم این اے سعید غنی اور پیپلزپارٹی کے لطیف مغل نے بتایاکہ اُن کی طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ڈاکٹروں نے فی الحال داخل ہونے کی ہدایت کی تاہم مزید کچھ بتانے سے گریز کیا۔

مزید :

قومی -