پال مک کارٹنی نے سیول میںشو موخر کر دیا

پال مک کارٹنی نے سیول میںشو موخر کر دیا

لاس اینجلس ( نیٹ نیوز)ہالی ووڈ موسیقار پال مک کارٹنی کو بیمار ہونے کی وجہ سے اپنا جنوبی کوریا کا شو موخر کرنا پڑا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پال مک کارٹنی کو پراسرار وائرس کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت اب بہتر ہو رہی ہے تاہم بیماری کی وجہ سے انہوں نے اپنا سیﺅل میں منعقد ہونے والا شو موخر کر دیا جس پر انہوں نے مداحوں اور انتظامیہ سے معذرت کی ہے۔

مزید : کلچر


loading...