اداکارہ شیبا بٹ اگلے ماہ دبئی سے وطن واپس آجائیں گی
لاہور ( این این آئی) اداکارہ شیبا بٹ اگلے ماہ کے پہلے ہفتے دبئی سے وطن واپس آجائیں گی ۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ شیبا بٹ گزشتہ دو ہفتوں سے دبئی میں ہونے والے مختلف شوز کی کمپیئرنگ کے لئے مقیم ہیں اور اب وہ اگلے ماہ کے پہلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گی ۔