ہدایت کار سنگیتا کا ذاتی فلم بنانے کا اعلان

ہدایت کار سنگیتا کا ذاتی فلم بنانے کا اعلان

لاہور (این این آئی) ہدایت کار سنگیتا نے ذاتی فلم بنانے کا اعلان کر دیا۔ ایک انٹرویو کے دوران سنگیتا نے بتایا کہ میں بہت جلد اپنی نئی فلم بنا رہی ہوں یہ فلم موضوع اور کہانی کے حوالے سے منفرد ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی نئی فلم کا نام اور فنکاروں کی کاسٹ کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے اور بہت جلد باقاعدہ فلم کے نام اور کاسٹ کا اعلان کروں گی۔

مزید : کلچر


loading...