ملائیشیا کے اعلیٰ سطحی وفد کا لائیوسٹاک کے تجرباتی سٹیشن کا دورہ

ملائیشیا کے اعلیٰ سطحی وفد کا لائیوسٹاک کے تجرباتی سٹیشن کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)ملائیشیا کے نورکنی وفد نے وزیرمملکت برائے مذہبی امور ،اندرونی تجارت و صارف امور عبدالمالک قاسم اور وزیرمملکت برائے زراعت، ایگرو و رورل ڈویلپمنٹ ڈاکٹر عفیف دین بہاردین کی قیادت میں جہانگیرآباد ضلع خانیوال میں لائیوسٹاک تجرباتی سٹیشن کا دورہ کیا۔ پی ایے ایم سی او کے چیئرمین ممتاز منہاس اور سی ای او منصورسعید نے وفد کو حلال انڈسٹری کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ تعاون کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وفد کو ساہیوال نسل کی گائے اور اس کی عالمی اہمیت کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔

مزید :

کامرس -