40 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جون کو ہوگی

40 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جون کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 فیصل آباد(آئی اےن پی) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیر اہتمام 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2 جون بروزپیر کو فیصل آباد میں ہو گی۔ یہ رواں سال کی 15ویںاور مجموعی طور پر 58ویں قرعہ اندازی ہے۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7کروڑ50لاکھ روپے کا ایک ہے۔
 ، دوسرا انعام 2کروڑ 50لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 5لاکھ روپے مالیت کے 1696انعامات ہیں۔

مزید :

کامرس -