معروف انگلش سنوکر پلیئر ایلسٹر کارٹر پھیپھٹروں کے کینسر میں مبتلا

معروف انگلش سنوکر پلیئر ایلسٹر کارٹر پھیپھٹروں کے کینسر میں مبتلا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (نیٹ نیوز) معروف انگلش سنوکر پلیئر ایلسٹر کارٹر پھیپھٹروں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے۔ ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین جیسن فرگیوسن کے مطابق ایلسٹر کارٹر مضبوط اعصاب کے مالک ہیں اور وہ کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کارٹر کے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں۔