ایل ڈی اے شیخوپورہ انٹر چینج سے قائداعظم اپیر ل پارک تک نئی سڑک تعمیر کرے گی

ایل ڈی اے شیخوپورہ انٹر چینج سے قائداعظم اپیر ل پارک تک نئی سڑک تعمیر کرے گی

لاہور(اپنے نمائندے سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی موٹر وے ایم ٹو کے شیخوپورہ انٹر چینج سے قائد اعظم اپیرل پارک (گارمنٹس سٹی)قائم پورہ ضلع شیخو پورہ تک نئی سڑک تعمیر کرے گی اس سڑک کی لمبائی ساڑھے تین کلومیٹر ہوگی اور اس کی تعمیر پر 3کروڑ 32لاکھ روپے لاگت آئے گی ۔ منصوبے پر عمل درآمد کے لئے تعمیراتی فرموں سے 21جون 2014ءتک ٹینڈر طلب کر لئے گئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1