شبقدر میں پولیس موبائل پر حملہ ، جوابی کارروائی میں 2شدت پسند ہلاک

شبقدر میں پولیس موبائل پر حملہ ، جوابی کارروائی میں 2شدت پسند ہلاک
 شبقدر میں پولیس موبائل پر حملہ ، جوابی کارروائی میں 2شدت پسند ہلاک

  

چار سدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)شبقدر میں شدت پسندوں نے پولیس موبائل پر حملہ کر دیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور دو شدت پسند ہلاک ہو گئے ۔ جن کی لاشیں پولیس نے قبضہ میں لے لی ہیں ۔

مزید : چارسدہ /اہم خبریں