چوتھا سالانہ تحقیق المسائل دینی تربیتی کورس 31مئی سے شروع ہوگا

چوتھا سالانہ تحقیق المسائل دینی تربیتی کورس 31مئی سے شروع ہوگا

لاہور (سٹاف رپورٹر)عالمی اتحاد اہل سنت کے زیرِ اہتمام چوتھا سالانہ تحقیق المسائل دینی تربیتی کورس 31مئی تا 12جون مرکز اہل سنت میں منعقد ہوگا جس میں لاہور سمیت ملک بھر سے دینی و عصری تعلیمی اداروں کے اساتذہ و طلبہ شرکت کریں گے جبکہ تربیتی کورس سے عالمی اتحاد اہل سنت کے مرکزی امیر مولانا محمد الیاس گھمن اور دیگر نامور علمی شخصیات شرکت و خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4